شب غم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رنج و افسوس کی رات؛ (کنایۃً) محبوب سے جدائی کی رات شبِ فراق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رنج و افسوس کی رات؛ (کنایۃً) محبوب سے جدائی کی رات شبِ فراق۔